اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست 2026 تک تعطیلات ہوں گی۔
چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار محمد یار وَلانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے...